پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق
کیپشن: فائل فوٹو

لاہور:پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری نے نگران وزیر اعظم کیلئے فاٹا کے انجنئیر شوکت اللہ کا نام تجویز کر دیا

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ق میں اعلیٰ سطحی رابطے ہوئے ہیں اوردونوں جماعتوں کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق۔

یہ بھی پڑھیں:قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، بھارتی بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کی مذمت

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دونوں جماعتیں مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کی مشترکہ حکمت عملی طے کریں گے جبکہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق پنجاب میں ایک دوسرے سے انتخابی تعاون کریں گے۔ انتخابی تعاون پر آمادگی میں دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے اہم کردار ادا کیا۔

  نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں