چین کے سفیر کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

چین کے سفیر کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
کیپشن: image by ISPR

راولپنڈی : پاکستان میں چین کے سفیر نے راولپنڈی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس کے دوران علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں حکام نے علاقائی امن سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔