عمران خان کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا: پرویز الہٰی 

عمران خان کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا: پرویز الہٰی 

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے ۔ یہی حق و سچ ہے اس فیصلے سے جمہوریت مزید مظبوط ہوگی ۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل میں کہا کہ الیکشن کیمشن کی ٹیم کے کاوش قابل ستائش ہے وہ مبارک  کے مستحق ہیں ۔ فیصلے سے اثرات دیر پا اور ملک کی بہتری کے لئے سود مند ثابت ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کا اب بھی وزیراعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ عمران خان کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا۔ 

مصنف کے بارے میں