الیکشن کی تیاری مکمل ، ضمنی انتخابات میں بھی جھوٹے عمران خان کو ہرایا اب بھی ہرائیں گے: نواز شریف 

الیکشن کی تیاری مکمل ، ضمنی انتخابات میں بھی جھوٹے عمران خان کو ہرایا اب بھی ہرائیں گے: نواز شریف 
سورس: twitter

لندن : سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کی تیاری مکمل ہے۔ ضمنی انتخابات میں جھوٹے عمران خان کو ہرایا اب بھی ہرائیں گے۔ 

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے نواز شریف نے کہا کہ ہم تو کب سے الیکشن کی تیاری مکمل کر رکھی ہے۔ ضمنی الیکشن میں بھی عمران خان کو ہرایا تھا اب بھی ہرائیں گے۔ عمران خان نے سیاست میں بد تہذیبی کا کلچر متعارف کرایا ہے۔ 

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ ن لیگ نے ہمیشہ دلیرانہ فیصلے کیے ہیں۔ الیکشن سے گھبرائے نہ گھبرائیں گے تیاری مکمل ہے۔ 

مصنف کے بارے میں