پلیز ! مجھےبچائیں: عمران خان نے امریکا سے مدد مانگ لی ,نئی آڈیو لیک

پلیز ! مجھےبچائیں: عمران خان نے امریکا سے مدد مانگ لی ,نئی آڈیو لیک
سورس: Twitter

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم  عمران خان  کی امریکا سے مدد کی اپیل کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے امریکا سے مدد کی اپیل کی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق امریکا پر سازش کا الزام لگانے والے عمران خان کی امریکا سے مدد کی اپیل کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی سیاسی ناکامی کا پورا ملبہ سابقہ آرمی چیف پر ڈال دیا، پی ٹی آئی چیئرمین نے امریکی کانگریس وومن کے سامنے اپنے کیس کو پیش کیا۔

مبینہ آڈیو میں عمران خان نے امریکی خاتون کے سامنے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی اپیل کی۔ اس مبینہ آڈیو کے بارے میں عمران خان سے موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 
 

مصنف کے بارے میں