خاتون نے غلطی سے انگھوٹھی کوڑے میں پھینک دی

خاتون نے غلطی سے انگھوٹھی کوڑے میں پھینک دی

نیو یار ک : خاتون کی بیش قیمت شادی کی انگھوٹھی غلطی  سے بچے ہوئے کھانے کے ساتھ کوڑے میں پھینک دی ۔جب اسے احساس ہو ا اس وقت تک کچرا اٹھانے والی گاری کچرا لے کر جا چکی تھی ۔ خاتون بھی اسی گاڑی کے پیچھے کچرا پھینکنے جانے والی جگہ پہنچ گئی ۔،جہاں اس نے دوسر افراد کو اپنی انگھوٹھی کا بتایا ۔ 

دوسرئے افراد نے اس کے ساتھ مل کر کوڑے کے ڈھیر میں سئے انگھوٹھی ڈھونڈنا شروع کردی ۔ اخر چار گھنٹے کی محنت کے بعد خاتون کو انگھوٹھی ملی ہی گئی ۔خاتون نے مدد کرنے پر دوسرے افرا دکا شکریہ اداکیا۔