ہمیں توسعودی عرب سےکھجور،آب زم زم کے سواکچھ نہیں ملتا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں ہمیں تو سعودی عرب سے کھجور اور آب زم زم کے سوا کچھ نہیں ملتا .حکمرانوں کو سٹیل ملیں تحفہ میں کیسے مل جاتی ہیں?ادھر ق لیگ کے رہنما پرویز الہی نے لندن پلان کاامکان مسترد کردیا.

ہمیں توسعودی عرب سےکھجور،آب زم زم کے سواکچھ نہیں ملتا،سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں ہمیں تو سعودی عرب سے کھجور اور آب زم زم کے سوا کچھ نہیں ملتا .حکمرانوں کو سٹیل ملیں تحفہ میں کیسے مل جاتی ہیں?ادھر ق لیگ کے رہنما پرویز الہی نے لندن پلان کاامکان مسترد کردیا.

جماعت اسلامی نے کرپشن کرنے والوں کو اڈیالہ جیل پہنچانے کی ٹھان لی۔سراج الحق نے صاف صاف بتادیاکہ وزیراعظم قصور وار ہوئےتو کوئی شہزادہ انہیں بچا نہیں پائے گا.دوسری جانب ق لیگ کے سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی کہتے ہیں حکومت کیخلاف اب جو بھی منصوبہ بنے گا وہ پاکستان میں میں ہی بنے گا۔چودھری پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ 2017الیکشن کا سال ہے یا نہیں اس کا پتہ اگلے ماہ چل جائے گا۔