مس ورلڈ کا خطاب جیتنےوالی" ما نوشی "کیا تھی اور کیا ہوگئی؟تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مس ورلڈ کا خطاب جیتنےوالی

ممبئی:مس ورلڈ کا خطاب جیتنےوالی" ما نوشی "کی پرانی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنی اندر بہت تبدیلی کی ہے ۔ موناشی کے اندر آنے والی تبدیلی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔

b08ca43070ad675d607e9db6e07d7d7d 11359b06da4fb9c3d114c2e368a156ca

تفصیلات کے مطابق 20 سالہ مانوشی میڈیکل کی سٹوڈنٹ ہیں اور وہ گزشتہ چند عرصے سےمس ورلڈ کا خطاب جیتنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ مانوشی نے مس ورلڈ کے لیے نہ صرف اپنی تعلیم سے وقفہ لیا ہےبلکہ اپنے اندر واضح تبدیلی بھی کی ہیں ۔مانوشی کی پرانی تصاویر دیکھ کر آپ بھی حیران وہ جائیں گے۔

0751bb32393ad48432c01af9b31e5676 2bf08d06945f085dcabd8bde839cee28

مانوشی کے والدین بھی دہلی میں ڈاکٹر ہیں اور وہ ملک اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں ۔مانوشی نےاپنے بیان میں کہا کہ میں کوشش کر رہی ہوں کہ مس ورلڈ کا خطاب جیت کراپنے ملک کا نام روشن کروں ۔

6ed62cbcedeeac8f210642167b9a6bbc 3391f07f14fe886a04e012140718517b