شیخ رشید سے رقم کا تقاضہ کرنے والے ملک نور اعوان قومی اسمبلی کے لیے ممکنہ امیدوار

شیخ رشید سے رقم کا تقاضہ کرنے والے ملک نور اعوان قومی اسمبلی کے لیے ممکنہ امیدوار

نواز شریف نے شیخ رشید کا علاج کرنے کا فیصلہ کر لیا

ٹوکیو: شیخ رشید سے رقم کا تقا ضہ کرنے والے ہر شہرت حاصل کرنے والے ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان اگلے انتخابات میں اسلام آ باد ے ن لگ کے ممکنہ امیدوا ر ہوسکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملک نور اعوان گذشتہ چند ماہ میں پارٹی کے لیے اپنی خدمات سرانجام دینے پر نواز شریف کی قربت حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ملک نور اعوان کا تعلق بھی اسلام آباد سے ہے،اسلام آباد کے ڈپٹی مئیر ذیشان نقوی بھی ان کے حلقے میں اور مدد سے ہی جیت سکیں ہیں گئے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے اسلام آباد سے ایک سیٹ کا اضافہ ہو جائے گا جس کی وجہ سے اسلام آباد سے ایک سیٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ ابھی ملک نور اعوان کو اس بات کی یقینی دہانی تو نہیں کروائی گئی مگر پارٹی کے بڑے عہدیدارن ان کے ساتھ ہیں۔