کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا قدم ہے: وزیر اعظم 

کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا قدم ہے: وزیر اعظم 
سورس: File

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  مصر میں ہونے والی موسمیاتی کانفرنس کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے،یہ عبوری کمیٹی پر منحصر ہے کہ وہ تاریخی ترقی کو آگے بڑھائے۔شیری رحمان اور ان کی ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

مصنف کے بارے میں