اداکارہ نورکی طلاق کیوں ہوئی، اہم وجوہات منظر عام پر آگئیں

اداکارہ نورکی طلاق کیوں ہوئی، اہم وجوہات منظر عام پر آگئیں

کراچی : معروف اداکارہ نو ر نے چند روز قبل اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق لے لی تھی اور اب نور اور ولی حامدکے درمیان طلاق ہونے کی اہم وجوہات منظر عام پر آگئی ہے ۔
اداکارہ نے اپنی قریبی دوست کو بتا یا کہ ولی حامد ایک اچھے انسان نہیں تھے وہ اداکارہ نور پر تشدد کر تے تھے اور ان سے پیسے بھی لیتے تھے ۔
اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر کے ہر دوسری عورتوں کے ساتھ غیر اخلاقی تعلقات بھی تھے ۔اس وجہ سے تنگ آکر اداکارہ نے اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔ ولی حامد اداکارہ کو چھوڑنا نہیں چاہتے تھے اس لیے اداکارہ نے بتایا کہ ان کو اپنے شوہر کی غلط حرکات کے باعث ان سے خلا لینی پڑی تھی ۔
نور بخاری نے انٹرویو میں یہ بھی بتا یا کہ ان کے ساتھ جو ہو رہا تھا وہ برداشت کر سکتی ہیں لیکن وہ نہیں چاہتی تھی کہ آپس کی ناچاقیوں کا اثر ان کی 5 سالی بیٹی فاطمہ پر نہ پڑے۔