فلم سٹار میرا نےنجی زندگی میں مداخلت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فلم سٹار میرا نےنجی زندگی میں مداخلت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی:پاکستانی معروف اداکارہ میرا نےنجی زندگی میں مداخلت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں کے لیا ۔
میرا نے میڈیا سے بات کرتےہوئے کہا کہ میں جس مر ضی سے ملاقات کروں کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ میری نجی زندگی میں مداخلت کرےاور میری زندگی کے بارے رائے دینے کی کوشش کرے۔
میرا نے مزید یہ بھی کہا کہ اگر کوئی میری نجی زندگی میں مداخلت کرنے کو کوشش کر ے گا تو میں ہر گز برداشت نہیں کروں گی۔ میں نے ایک خود مختار ر اداکارہ ہوں میں نے آج تک کسی شورٹ کٹ کا استعمال نہیں کیا میں آج جس مقام پر ہوں صرف اپنی محنت اور قابلیت کی بنا پر ہوں۔