جج کی طرف دیکھنا بھی توہین عدالت ہے : رجسٹرار احتساب عدالت

جج کی طرف دیکھنا بھی توہین عدالت ہے : رجسٹرار احتساب عدالت

اسلام آباد : رجسٹرار احتساب عدالت نے کہا ہے کہ جج کی طرف دیکھنا بھی توہین عدالت ہے


تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے رجسٹرار نے کہا کہ صحافی عدالتی کارروائی کے دوران نظریں جھکا کر رپورٹنگ کریں۔انہوں نے کہا کہ صحافی کا جج کا طرف دیکھنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔


یاد رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں شریف فیملی اوراسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیسز زیر سماعت ہیں۔