کترینہ کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ

کترینہ کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کر گئی۔

اداکارہ شردھا کپور ، دیپیکا پڈوکون ،عالیہ بھٹ اور جیکولین فرنینڈس کئی برسوں سے سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہیں لیکن حال ہی میں انسٹاگرام جوائن کرنے والی اداکارہ کترینہ کیف نے ان چاروں اداکاراوں کو سوشل میڈیا پر مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا ہے اور بہت کم عرصے میں ان کے مداحوں کی تعداد  5 ملین سے بھی تجاوز   کر گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں