شاہد کپور نے ایک سال کی عمر میں بیٹی کے کان چدوا چھیدوا لئے

شاہد کپور نے ایک سال کی عمر میں بیٹی کے کان چدوا چھیدوا لئے

ممبئی : بالی ووڈ سٹار شاہد کپور اور انکی اہلیہ میرا راجپوت نے بیٹی میشا کے ایک سال کی عمر میں ہی کان چھیدوا لئے۔انہوں نے بیٹی کی تصویر فیس بک پر بھی شیئر کی جوکہ وائرل ہو گئی۔


بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شاہد کپور اور کی اہلیہ میرا راجپوت نے بیٹی میشا کے ایک سال کی عمر میں ہی کان چھیدوا لئے،شاہد کپور نے بیٹی میشا کی تصاویر بھی سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک پر شئیر کی ہیں جسے  ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ واضح رہے کہ شاہد کپور ان دنوں اپنی آئندہ فلم بدما وتی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔