سو نا خریدنا خواب بن گیا

سو نا خریدنا خواب بن گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا, فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپےاضافے کے بعد  قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32ہزار 973 روپے ہے ،

  عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالرز اضافے سے 1669 ڈالرز فی اونس ہے۔