وزیر اعلیٰ پنجاب نشے میں دھت، جہاز سے اتار دیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نشے میں دھت، جہاز سے اتار دیا گیا
سورس: File

روم :نشے میں دھت بھارت کے وزیر اعلی پنجاب بھگونت سنگھ مان کو طیارے سے اتار دیا گیا 

تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ  کو نشے میں دھت ہونے کی وجہ سے طیارے سے اتار دیا گیا، فلائٹ کی راونگی میں 4 گھنٹے تاخیر ہونے کی وجہ سے مسافروں نے  شدید احتجاج کیا ۔

 دہلی کانگرس کے ٹوئٹر ہینڈل پر جاری پیغام میں واقعہ کی تصدیق کی گئی اور کہا کہ اس واقعہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a

 وزیر اعلیٰ دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بھگت سنگھ کی طبیت خراب ہونے کی وجہ سے جرمنی سے دہلی واپسی میں تاخیر ہوئی ہے ۔

واضح رہے کہ  بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ نے 18 ستمبر کو جرمنی سے بھارت کیلئے فلائٹ لی جبکہ وہ 19 ستمبر کو بھارت پہنچے۔ 

مصنف کے بارے میں