پارلیمنٹ میں قومی اسمبلی کا اجلاس ،شدید ہنگامہ آرائی

پارلیمنٹ میں قومی اسمبلی کا اجلاس ،شدید ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں قومی اسمبلی اور سینٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس جاری ۔اپوزیشن رہنمائوں نے وزیراعظم سے فوری طور پر مستعفی ہونے مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈ ر خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاہے ۔

ان کا مزید کہناتھا کہ وزیر اعظم کے پاس اس کے سوا کوئی اور راسطہ نہیں ہے ۔اپوزیشن ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیرائو کر لیا جس کے بعد سپیکر قومی کی کارروائی گی رمعنہ مدت کے لیئے ملتوی کر دی ۔