انتخابات جیتنے پر اسلام آباد ائر پورٹ کا بریفنگ ہال ڈانس کلب بن گیا

انتخابات جیتنے پر اسلام آباد ائر پورٹ کا بریفنگ ہال ڈانس کلب بن گیا

اسلام آباد: باکمال سروس کے لوگ بھی ایسے باکمال نکلے کے تمام حدیں عبور کر ڈالیں۔ قومی ائر لائن کی کارکردگی چاہیئے جیسی ہو لیکن ملازمین نے ڈانس میں خوب مہارت حاصل کر لی ہے۔

ائر پورٹ یونین کے انتخابات جیتنے پر پیپلز یونٹی نے جیت کا جشن مناتے ہوئے باکمال لوگوں نے بھارتی گانوں پر لاجواب رقص پیش کیا۔

اسلام آباد ائر پورٹ کا بریفنگ ہال ڈانس کلب بن گیا۔ اس موقع پر خواتین اور مرد دل کھول کر رقص کرتے رہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں