انجلینا جولی کی جہاز اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انجلینا جولی کی جہاز اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: انجلینا جولی کی نئی ویڈیو، فوٹو بشکریہ فیس بک

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اداکاری کے ساتھ ایڈونچر کی بھی شوقین نکلیں جن کی جہاز اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 42 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنی نئی آنیوالی ڈاکیومینٹری کی ریکارڈنگ کے دوران چھوٹا مسافر طیارہ اڑایا اور نہایت پر اعتمادی سے زمین سے کئی فٹ بلندی پر فضاؤں میں اْڑان بھرتی دکھائی دیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: شامی حکومت سے مذاکرات کامیاب، داعش کا دمشق خالی کرنے کا اعلان
 ویڈیو نے انجلینا کے مداحوں کو بے حد متاثر کیا اور انجلینا ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنی رہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نگران وزیراعظم اور عام انتخابات بارے شاہد خاقان عباسی کی لندن میں اہم گفتگو
 

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں