نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب کا وزارتِ داخلہ کو مراسلہ

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب کا وزارتِ داخلہ کو مراسلہ

لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیجا گیا ہے.نیب نے عدم پیشی اور بیرون ملک جانے کی اطلاعات پر سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست بھجوادی ہے جس میں موقف اپنایاگیاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نوازشریف سے تحقیقات کرنی ہیں اور ان کے بیرون ملک جانے کی اطلاعات ہیں۔