سعودی عرب ،عرب ممالک سمیت متعدد ممالک میں‌عیدالاضحیٰ انتہائی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

سعودی عرب ،عرب ممالک سمیت متعدد ممالک میں‌عیدالاضحیٰ انتہائی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد: سعودی عرب ،عرب ممالک سمیت دنیا کے متعدد مسلم ممالک میں عید الاضحی ٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے ، سعودی عرب میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے ۔دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان توحید نے نماز ادا کی ۔


مکہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے دیگر  شہروں میں بھی ملکی اورغیر ملکی شہریوں نے نماز عید ادا کی اور ایک دوسرے سے گلے ملے ۔ نیو نیوز کی طرف سے عرب ممالک میں مقیم پاکستانیوں سمیت تمام  غیر ملکی شہریوں کو "عید مبارک "ہو۔