جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے غیر معمولی لیڈر ہیں: چینی وزارت خارجہ

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے غیر معمولی لیڈر ہیں: چینی وزارت خارجہ
کیپشن: فائل فوٹو

اسلام آباد: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بڑا بیان، کہا جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے غیر معمولی لیڈر ہیں۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں تسلسل سے متعلق ردعمل، کہا جنرل قمر جاوید باجوہ چینی حکومت اور فوج کے پرانے دوست ہیں اور اُن کا کا پاک چین تعلقات میں مثالی کردار ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کی قیادت میں پاکستان کے استحکام کے لئے پُر امید ہیں۔ یقین ہے پاکستانی آرمی چیف علاقائی امن اور سیکیورٹی مفادات کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔