دھرمیندر کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل

دھرمیندر کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل

ممبئی : اداکار دھرمیندر کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل، آئی سی یو میں زیر علاج ,تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر جو حال ہی میں بیرون ملک سے بھارت واپس پہنچے ہیں کو سینے میں درد کی شکایت پر نینا وتی ہسپتال لایا گیا ہے اور وہ ڈاکٹر وشال اگروال کے زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت اب ٹھیک ہے اور انہیں کوئی سیریس مسئلہ نہیں ہے،انہیں گیسٹرک پرابلم ہے اور انہیں آئندہ چند روز میں ہسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا۔ ان کے بیٹے ابھے دیول اور بیوی ہیمامالنی نے مداحوں سے ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کرنے کی اپیل کی ہے۔


نیوویب ڈیسک< News Source