کمروں کی سجاوٹ کیلئے انٹیریئر وال پینل متعارف

کمروں کی سجاوٹ کیلئے انٹیریئر وال پینل متعارف

سڈنی: کمروں کی سجاوٹ اور پینٹ کروانا ہر گھر کا مسئلہ ہے مگر آسٹریلوی کمپنی نے اب اس مسئلے کا حل پیش کر دیا ہے، آسٹریلوی کمپنی ”اینس“ نے لیڈ لائٹس اور ٹچ سنسرز سے مزین انٹیریئر وال پینل تیار کئے ہیں جو کسی بھی دیوار پر لگا کر دیوار کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے، اس کے گرافکس کو ایک ریموٹ کے ذریعے تبدیل بھی کیا جا سکتاہے جبکہ مستقبل میں اس میں میوزک بھی شامل کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں