پنڈی بھٹیاں میں 11سالہ بچے کی 21سالہ لڑکی سے شادی

پنڈی بھٹیاں میں 11سالہ بچے کی 21سالہ لڑکی سے شادی

پنڈی بھٹیاں : پنڈی بھٹیاں میں 11 سالہ لڑکے کی 21 سالہ لڑکی کی شادی کر دی ۔والدین نے کم عمر لڑکے کی اپنی عمر سے بڑی لڑکی کیساتھ شادی جائیداد کی خاطر کی ۔
پولیس کو اطلاع ملنے پر بھی کوئی کارروائی نہ ہوئی ۔ چائلڈ پروٹیکشن اور پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کا واقعہ کا علم ہونے کے باوجود کسی نے اس کم عمری کی شادی کا نوٹس نہ لیا۔