اپنی بقا کیلئے اندرونی دشمن کو بھی شکست دینا ہو گی : عمران خان

اپنی بقا کیلئے اندرونی دشمن کو بھی شکست دینا ہو گی : عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی بقاء کے لئے اندرونی دشمن کو بھی شکست دینا ہوگی‘ پاکستان بیرونی دشمنوں سے نمٹ لے گا۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نوجوانوں کو خطرناک منافقوں سے باخبر رہنا چاہئے۔ پاکستان بیرونی دشمنوں سے نمٹ لے گا۔ اپنی بقاء کے ئے اندرونی دشمن کو بھی شکست دینا ہوگی۔