شادی کیلئے ابھی صحیح شخص کی تلاش ہے : پریانکا چوپڑا

شادی کیلئے ابھی صحیح شخص کی تلاش ہے : پریانکا چوپڑا


ممبئی:بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی کے لئے ابھی صحیح شخص کی تلاش ہے۔


اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی منصوبہ بندی کے مطابق نہیں ہوتی، شادی کے لئے صحیح شخص کی تلاش ہوتی ہے ، اگر مجھے ایسا شخص مل گیا پھر میں شادی کروں گی اور ابھی تک مجھے صحیح شخص نہیں ملا ہے۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہالی وڈ فلم اے کڈ لائیک جیک اور از ناٹ اٹ رومینٹک میں دکھائی دیں گی۔