نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین مقرر، بورڈ کا 2014 کا آئین بھی بحال 

نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین مقرر، بورڈ کا 2014 کا آئین بھی بحال 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم کو 2 مذکورہ عہدے کے لیے 2 نام موصول ہوئے تھے۔رمیز راجہ کو عہدے سےہٹا دیا گیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے پی سی بی کا 2014 کا آئین بھی بحال کردیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں