گورنرپنجاب 4بجےکےبعد پرویزالہٰی کےوزیراعلیٰ نہ رہنےکانوٹیفکیشن جاری کر یں گے ،راناثنااللہ

 گورنرپنجاب 4بجےکےبعد پرویزالہٰی کےوزیراعلیٰ نہ رہنےکانوٹیفکیشن جاری کر یں گے ،راناثنااللہ

اسلام آباد :وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب جب چاہیں اعتمادکاووٹ لینےکاکہہ سکتےہیں ۔

راناثنااللہ کے مطابق آئین میں لکھاہے کہ  اگر کوئی اعتمادکاووٹ نہ  لے سکے تووزیراعلیٰ نہیں ر ہے گا ،وزیراعلیٰ ہاؤس کوسیل کرنےکاکوئی جوازنہیں بنتا،  حمزہ شہبازہی وزیراعلیٰٰ کےمتفقہ امیدوارہیں ۔

وزیرداخلہ نے کہا گورنرپنجاب   4بجےکےبعد پرویزالہٰی کےوزیراعلیٰ پنجاب  نہ رہنےکانوٹیفکیشن جاری کردیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ  گورنرپنجاب وزیراعظم کو    گورنرراج لگانے کی درخواست بھی کرسکتے ہیں ۔ 

مصنف کے بارے میں