غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور: سینئر سیاست دان غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، کہتے ہیں کہ جلد عمران خان سے ملاقات میں اس بات کا اعلان کروں گا ۔

سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرچکے ہیں اوراس حوالے سے جہانگیر ترین اوراسحاق خاکوانی سمیت دیگر لیڈروں سے بات طے ہوچکی ہے۔