فرانس میں احتجاج کرنے والوں نے پاکستانی انداز اپنا لیا ہے

فرانس میں احتجاج کرنے والوں نے پاکستانی انداز اپنا لیا ہے

اسپین:اسپین میں مظاہروں کا تو سب جانتے ہیں وہ دوسرے یروپی ممالک کی طرح ہی ہوتے ہیں لیکن پاکستان کے گلی محلو ں میں بھی آپ نے آئے دن شہریوں کو مہنگائی اور گیس بندش کے خلاف برتن اٹھائے احتجاج کرتے دیکھا ہوگا  اب یہ اندازیورپی ممالک خصوصاََ اسپین میں بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔

کہیں فرائی پین تو کہیں سالن کی دیگچی بجاتے یہ فرانسیسی شہری کرپشن کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ کنزرویٹو پارٹی کےصدارتی امیدوار کو الیکشن سے دستبردارہوجانا چاہیے۔کیونکہ انکی بیوی پر ٹیکس میں ہیراپھیری کاالزام ہے ۔ایک سروے کے مطابق پچاس فیصد سے زائد ووٹرز نے اس مطالبے کےحق میں رائے دی ہے۔

اسپین احتجاج کرنے والوں کا کہناہے تھا کہ چونکہ ان کے سیاسی لیڈر کی بیوی ٹیکس چوری میں ملوث ہے اسلیے اسے اپنے عہدے سے استعفی ٰ دے دینا چاہیئے ۔