آرمی چیف کی چارسدہ میں سیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی کی تعریف

آرمی چیف کی چارسدہ میں سیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی کی تعریف

راولپنڈی: آرمی چیف نے چارسدہ میں سیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی کی تعریف کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کچہری حملے میں جاں بح ہونے والوں کے اہل خانہ سے آرمی چیف نے اظہار تعزیت کیا ہ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پولیس نے مؤثر جواب دیکر کئی قیمتی جانیں بچالیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چارسدہ میں کچہری اور وکلا پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد  آرمی چیف نے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ سپہ سالار اعظم کا کہنا تھا کہ پولیس نے مؤثر جواب دیکر کئی قیمتی جانیں بچالیں۔

مصنف کے بارے میں