داعش خواتین پر جنسی حملوں میں بھی ملوث ہے: ہیومن رائٹس واچ

داعش خواتین پر جنسی حملوں میں بھی ملوث ہے: ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے عسکریت پسند عرب خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں اور دوسرے پر تشدد واقعات میں بھی ملوث ہیں۔

اس تنظیم نے واضح کیا کہ جہادیوں کے ہاتھوں سنی عرب خواتین کے اغوا، مار پیٹ، جبری شادیوں اور جنسی استحصال کے واقعات سے متعلق دستاویزات مرتب کی گئی ہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کے مطابق زیادتی کے ان واقعات کو عالمی سطح پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔

مصنف کے بارے میں