کہتے ہیں کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں,چائے والےنے اپنے ہی دوست سے وعدہ خلافی کرڈالی

کہتے ہیں کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں,چائے والےنے اپنے ہی دوست سے وعدہ خلافی کرڈالی

کہتے ہیں کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں,چائے والےنے اپنے ہی دوست سے وعدہ خلافی کرڈالی

پشاور: کہتے ہیں کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں ۔ یہ کہاوت درست ثابت ہوئی اورسوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد چائے والےنے پشاورمیں اپنے ہی دوست سے وعدہ خلافی کرڈالی۔ارشد چائے والے کا دوست اس کی طرح گوری رنگت اور نیلی آنکھوں والا ہے۔ ارشد کے دوست کوشہرت نصیب نہ ہوئی ۔

صرف ارشدہی کامیاب ہوسکا تودونوں کے راستے بھی جدا ہوگئے۔ارشد چائے والے نے حسیب نامی ماڈل سے اکٹھے کام کرنے کا معاہدہ کیاتھا۔ حسیب کہتا ہے کہ شہرت کے نشے نے سیدھے سادھے چائے والے کودغابازبنادیا ہے۔پشاورکے ابھرتے ماڈل نے سابقہ دوست کی معاہدہ شکنی پر قانونی چارہ جوئی پرغور شروع کر دیا۔