اداکار عمران خان کی بیٹی سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

ممبئی:بالی وڈ اداکار عمران خان گزشتہ چند عرصے سے کسی فلم میں نظر نہیں آئے،لیکن حال ہی میں وہ ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کامرکز بن گئے ہیں اور اس کی وجہ ہے ان کی بیٹی اِمارا کی خوبصورت تصاویرہیں۔

عمران کی اہلیہ اوانتیکا خان نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاو¿نٹ پر اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں،تصاویر میں امارا اپنی دوستوں کے ساتھ نظر آرہی ہیں،اوانتیکا نے تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا ہے’3 چھوٹی لڑکیاں،کتنی خوبصورت تصویر ہے’۔
بالی اداکارہ ان دنوں اپنے کیرئیر کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہیں ،ان کی آخری فلم’گوری تیرے پیار میں’2013 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں ان کے ساتھ کرینہ کپور نے مرکزی کردار نبھایا تھا لیکن یہ فلم باکس آفس پر زیادہ بزنس نہیں کرسکی تھی۔