ایک فلسطینی کو شہیدکرنے کی سزا صرف ڈیڑھ سال قید

ایک فلسطینی کو شہیدکرنے کی سزا صرف ڈیڑھ سال قید

یروشلم: فلسطینی کو شہید کرنے کے جرم میں اسرائیلی فوجی کو صرف 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔


میڈیا کے مطابق عدالت میں جب اسرائیلی فوجی کو سزا سنائی جارہی تھی وہ مسکرا رہا تھا۔اسرائیلی فوجی نے گولی مارنے سے پہلے اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ فلسطینی عبدالفتح مارے جانے کا مستحق ہے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا تھا کہ وہ اذرایا کی معافی کے لیے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ فیصلے کے وقت بہت سے اسرائیلی عدالت کے باہر موجود تھے۔

نیوویب ڈیسک< News Source