آزادی صحافت صرف جمہوری حکومت میں ہی ممکن ہے:مریم اورنگزیب

آزادی صحافت صرف جمہوری حکومت میں ہی ممکن ہے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزادی صحافت صرف جمہوری حکومت میں ہی ممکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادی صحافت صرف جمہوری حکومت میں ہی ممکن ہے۔

انھوں نے کہا کہ جمہوری تسلسل میں میڈیا کا کردار کلیدی حیثیت کا حامل ہے ، ساڑھے چار سال میں جمہوریت پر شپ خون مارے گئے۔