جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کے حوالے سے کوئی سوچ بچار نہیں ہورہی ، فواد چوہدری

جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کے حوالے سے کوئی سوچ بچار نہیں ہورہی ، فواد چوہدری
کیپشن: فو ٹؤ بشکریہ ۔۔۔۔ فواد چوہدری آفیشل ٹویٹر اکؤبنٹ

اسلام آباد: گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جمعہ کی چھٹی کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے بعد فواد چوہدری کی ٹویٹ سامنے آگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ " جمعہ کی چھٹی کے حوالےسے کوئی سوچ بچار نہیں ہورہی ، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط ہیں "۔

d6b41e82050361d0adb9dec59b5a4cdd 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 75966ef571bb1d356edb71fd4038caf8 c3c8f8a52c714d038c866bf5a8c7c6f3