کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیدی

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیدی

کراچی : کراچی کنگز نے پشاور زلمی کوسنسنی خیز مقابلہ کے بعد آخری اور میں 10رنز سے شکست دیدی ۔


کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 202رنز کا بڑا ہد ف دیا ، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

کراچی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ جواب میں پشاور کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 191 رنز بناسکی۔