صدر کا خط،الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ 

صدر کا خط،الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ 
سورس: File

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں صدر عارف علوی کے خط کا جائزہ لیا گیا ۔الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین سے خط پر مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

  الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین کا اہم مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا  ۔اجلاس میں آئینی ماہرین صدر کی جانب سے صوبوں کے عام انتخابات کی تاریخ پر تجاویز لی جائیں گی۔

 اٹارنی جنرل  اور آئینی ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں صدر مملکت کو جوابی خط لکھا جائے گا کہ انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے یا نہیں۔ 

مصنف کے بارے میں