رومانیہ کا مشہور پاپ ڈانس بینڈ بہت جلد پاکستان میں پرفارم کرے گا

رومانیہ کا مشہور پاپ ڈانس بینڈ بہت جلد پاکستان میں پرفارم کرے گا

کراچی: رومانیہ کا مشہور پاپ ڈانس بینڈ ”ایکسنٹ “ رواں سال 3 فروری کو کراچی میں پرفارم کرے گا۔

نجی اخبار کے مطابق ایکسنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ رواں سال 3 فروری کو وہ کراچی میں پرفارم کریں گے۔

بینڈ کے مرکزی ڈانسر ایڈرین سینا کراچی کے ڈی ایچ اے گولف کلب میں کنسرٹ کرے گا۔ ان کی گزشتہ میوزک ویڈیو 'امور گیٹانا' سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ کراچی میں اپنی پرفارمنس کے دوران کچھ نئے گانوں کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔یاد رہے کہ یہ بینڈ گزشتہ سال فروری میں اسلام آباد میں پرفارمنسدکھا چکا ہے۔

مصنف کے بارے میں