جدہ : سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام کا کہناہے کہ دس برس سے کم عمر بچوں کو کسی کی نگرانی کے بغیر گاڑی میں اکیلے چھوڑ کر جانا قابل سزا جرم ہے ۔
محکمہ ٹریفک پولیس کا کہناہے کہ کوئی شہری بھی اپنے بچوں کو جن کی عمر دس سے کم ہو کسی بھی صورت گاڑی میں اکیلا نہ چھوڑ کر جائیں ۔ اگر اکیلے جانا ضروری ہو تو اس بچے کے ساتھ کوئی بھی بڑا فرد لازمی ہو۔
اس چھوٹی سے خلاف ورزی بھی تین سو ریال سے لیکر 500ریال تک جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے ۔