وزیر اعظم کا مشاورتی اجلاس، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار شریک نہیں ہوئے

وزیر اعظم کا مشاورتی اجلاس، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار شریک نہیں ہوئے

اسلام آباد :وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار شریک نہیں ہوئے ۔


تفصیلات کے  مطابق پاناما کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس میں ن لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، مشیروں اور قانونی ماہرین نے شرکت کی لیکن وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار پنجاب ہاﺅس میں موجود ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں