چودھری نثار اتوار کو پریس کانفرنس کر کےکابینہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتائیں گے

چودھری نثار اتوار کو پریس کانفرنس کر کےکابینہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتائیں گے

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے چپ کا روزہ توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اتوار کی شام پانچ بجے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے ۔ یاد رہے وزیر داخلہ نے اس سے قبل بدھ یا جمعرات کو پریس کانفرنس کرنا تھی مگر علالت کی وجہ سے نہ کر سکے اب وہ اتوار کی شام پانچ بجے کریں گے اور آج   وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونیو الے مشاورتی اجلاس میں بھی وزیر داخلہ شریک نہیں ہوئے بلکہ پنجاب ہاؤ س بیٹھ کر وزارت داخلہ کی فائلیں نمٹاتے رہے اتوار کو پریس کانفرس کر کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتائیں گے۔


نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں