سعودی ڈرائیور خاتون گاڑی سمیت دکان میں گھس گئی

سعودی ڈرائیور خاتون گاڑی سمیت دکان میں گھس گئی
کیپشن: تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ریاض :ہفوف کی النجاح سٹریٹ پر واقع زنانہ ملبوسات کی ایک دکان میں خاتون ڈرائیور گاڑی سمیت گھس گئی۔

یہ بھی پڑھیں:تاندلیانوالہ میں آزاد امیدوار نے خود کشی کر لی، الیکشن ملتوی ہونے کا امکان

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق 2کارکن زخمی ہو گئے، دکان میں موجود سامان کو بھاری نقصان پہنچا۔ خاتون کے ہمراہ اسکا شوہر بھی تھا جو برابر کی نشست پر بیٹھا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا طریقہ کار وضع کر دیا

حادثے کے بعد دکان میں آنے والے گاڑی کھڑی دیکھ کرحیران اور پریشان تھے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں