سنگاپورایئر لائنزچوتھی بار دنیاکی بہترین ایئر لائن قرار

01:09 PM, 21 Jul, 2018

سنگاپور سٹی : سنگاپورایئر لائنزچوتھی بار دنیاکی بہترین ایئر لائن قرار دے دی گئی ہے۔اسکائی ٹریکس ورلڈ ایئر لائن ایوارڈ کی جانب سے سنگا پور ایئر لائنز کو یہ اعزاز دیا گیا۔

سنگا پور ایئر لائنز کو ورلڈ بیسٹ فرسٹ کلاس ایئر لائن، ورلڈبیسٹ فرسٹ کلاس ایئر لائن سیٹ اوربیسٹ ایئر لائن اِن ایشیاءجیسی کیٹیگریزمیں سب سے زیادہ پوائینٹس ملے ہیں جس کی وجہ سے یہ ایئر لائن دنیامیں بہترین تسلیم فضائی کمپنی تسلیم کی گئی ہے جو مسافروں کی تمام تر سہولیات کا مکمل خیال رکھتی ہے اور ان کے سفر کو کئی گنا سہل بنا دیتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔سعودی ڈرائیور خاتون گاڑی سمیت دکان میں گھس گئی

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ایک فنکار کو فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہیے، عائشہ عمر

 



مزیدخبریں