سعودی فرمانروا نے ولی عہد شہزادہ نائف کو برطرف کر دیا

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے خاص حکم نامے کے تحت  ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان نے شہزادہ نائف کو خاص حکم نامے کے تحت برطرف کیا ۔ شاہ سلمان کے صاحبزادے محمد بن سلمان نئے ولی عہد مقرر۔

اکتیس برس بعد محمد سلمان کو نائب  وزیر اعظم کے عہدے پر  تعینات کر دیا گیا ۔تاہم وہ وزیر دفاع کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے ۔  مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔۔۔۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.