60 سال بعد ناگاساقی بم حملے کا متاثرہ شخص سامنے آگیا

60 سال بعد ناگاساقی بم حملے کا متاثرہ شخص سامنے آگیا

ٹوکیو :جاپان میں ناگاساقی بم حملہ کے 60 سال بعد متاثرہ شخص سامنے آگیا۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ناگاساقی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایٹم بم حملے کے متاثرین کے ایک ہسپتال میں اعزازی ڈائریکٹر توموناگا نے بتایا کہ ناگا ساقی پر امریکی جوہری حملہ کے 60 سال گزر جانے کے بعد ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جس کے جسم پر ایٹم بم کے اثرات پائے جا رہے ہیں ۔

توموناگا نے جوہری طاقتوں کی قوت پر انحصار کرنے والے ملکوں سے پ±رزور درخواست کرتے ہوئے کہاکہ وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے معاہدے کو حقیقی طور پر موثر بنانے کے لیے اس میں شامل ہوں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔