سرشا رونن فلم ”لٹل ویمن “ میں مرکزی کردار کے ساتھ فلم سازی بھی کریں گی، گیرٹا گروے

سرشا رونن فلم ”لٹل ویمن “ میں مرکزی کردار کے ساتھ فلم سازی بھی کریں گی، گیرٹا گروے


لاس اینجلس: ہالی وڈ ہداےتکارہ گیرٹا گروے کا کہنا ہے کہ اداکارہ سرشا رونن فلم ”لٹل ویمن “ میں مرکزی کردار کے ساتھ فلم سازی کا بھی جادو جگائیں گی ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہداےتکارہ گیرٹا گروے نے فلم ”لٹل ویمن“ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سرشا رونن فلم ”لٹل ویمن “ میں مرکزی کردار کے ساتھ فلم سازی بھی کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سرشا رونن کے ساتھ کام کرنا میرے لئے کسی خوش قسمتی سے کم نہیں ہے ، فلم ”لٹل ویمن “ میں سرشا رونن اداکار ٹیموتھی چلامے کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔